"شاہ بسطام تحقیقاتی ادارہ برائے تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
شاہِ بسطام تحقیقاتی ادارہ برائے تصوف ایک ذاتی تحقیقاتی ادارہ اور کتب خانہ ہے، جوماڈل ٹاؤن [[میانوالی]] شہر میں موجود ہے۔
== بانی ==
اس کتب خانہ کے بانی [[محمد منشا خان]] ہیں۔ جنہوں نے ذاتی دلچسپی اور وسائل سے یہ تحقیقاتی ادارہ قائم کر رکھا ہے
== تعداد کتب ==
اس میں 7 ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ اس کتب خانہ میں زیادہ تر [[تصوف]] کے موضوع پر جدید و قدیم طبع کتابوں کا خزانہ ہے۔ لائبریری میں تصوف و صوفیہ کے علاوہ [[تفسیر قرآن|تفاسیر]]، [[احادیث]]، تاریخ و ادب، شعری کلیات اور مختلف موضوعات پر کئی زبانوں میں کتابیں موجود ہیں۔
== استفادہ ==
اگر کسی محقق کو کسی کتاب کا حوالہ برائے تحقیق ضرورت ہو تو منشا خان بلا معاوضہ انھیں بذریعہ واٹس ایپ یا فوٹوکاپی کی صورت میں بھجواتے ہیں۔حوالہ جات اور تصدیق کیلئے ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے <ref>https://www.facebook.com/ManshaLibrary/</ref>