"معراج بی بی چترالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 31:
معراج بی بی [[12 جولائی]]، [[1997ء]] کو [[پاکستان]] کے شمال مغربی صوبے [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع چترال]] میں پیدا ہوئی۔ معراج کا تعلق قوضئیے خاندان سے ہے جو [[چترالی]] نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
=== پبلک انعام برائے امن ===
12اکتوبر، 2019ء2018ء کو معراج کو بچیوں اور خواتین کے حقِ تعلیم کے لیے جدوجہد پر پبلک انعام برائے امن دیا گیا۔ 40سال کی عمر میں معراج یہ اعزاز پانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ہے۔ <ref>[http://https://publicpeaceprize.org/miraj-bibi معراج بی بی چترالی کے لیے پبلک پیس پرائز - Public Peace Prize Laureate News انگریزی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> پبلک پیس پرائز کی انتظامیہ نے معراج بی بی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسے سن 2018 کے لیے پاکستان کی صوبہ خیبر پختونخوا سے اعزاز کا حقدار قرار دےکر بہترین انداز میں ان کی خدمات کو خراج تحسین کیا ہے
{{اقتباس|Artisan of peace, Laureate for the 2018 Edition of the Public Peace Prize
Distinction awarded for her devotion and determination, she has relentlessly promoted education for children and women beyond social and cultural discrimination. She has become a symbol of social commitment in service of underprivileged people. CONGRATULATIONS!}}
 
== اعزازات ==