"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:صوفی علما (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 9:
اُن کی تمام تر [[شاعر|شاعری]] کا مرکز و محور [[مذہب]] اور [[تصوف]] رہا۔ اُن کا سب سے مشہور شاعرانہ کلام [[قصیدہ بردہ شریف]] ہے جو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور پاک]] {{درود}} کی [[نعت]]، مدحت و ثناء خوانی پر مبنی ہے اور اسلامی دنیا میں نہایت مشہور و مقبول{{زیر}} عام ہے۔
== وفات ==
امام بوصیری کے سال وفات میں اختلاف ہے 694ھ یا 695ھ یا 696ھ 1294ء میں وفات [[اسکندریہ]] میں ہوئیہ۔ فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں
== قصیدہ بردہ ==
{{اصل|قصیدہ بردہ}}