"محمود غزنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 133:
 
محمود نے قابل ذکر شاعر [[فردوسی]] کی سرپرستی کی ، جو 27 سال محنت کرنے کے بعد [[غزنی]] گیا اور [[شاہنامہ]] ان کے سامنے پیش کیا۔ [[1017]] میں گنگاقی میدانی علاقوں میں اس کی مہم نے [[البیرونی]] کو ہندوستانیوں اور ان کے اعتقادات کو سمجھنے کے لیۓ اپنی [[تاریخ الہند]] کو تحریر کرنے کی ترغیب دی۔ محمود کی حکمرانی کے دوران [[ریاضی]] ، [[مذہب]] ، [[انسانیت]] اور [[طب]] جیسے مختلف مضامین کا مطالعہ کرنے کیلیۓ یونیورسٹیوں کی بنیاد رکھی گٸی تھی۔
 
30 اپریل [[1030]] کو سلطان محمود 58 سال کی عمر میں [[غزنی]] میں فوت ہوگیا۔ سلطان محمود نے آخری حملے کے دوران [[ملیریا]] کا مرض لیا تھا۔ ملیریا سے ہونے والی طبی پیچیدگیوں نے مہلک [[تپ دق]] کا شکل اختیار کیا تھا۔
 
[[غزنوی سلطنت]] پر اس کے جانشینوں نے 157 سال حکومت کی۔ [[سلجوقی سلطنت]] کے پھیلاؤ نے غزنوی مغرب کا بیشتر حصہ جذب کرلیا۔ 1150 میں [[غوری]]وں نے [[غزنی]] پر قبضہ کیا ، اور معزالدین (جسے [[محمد غوری]] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) نے 1187 میں [[لاہور]] میں [[غزنوی]] کے آخری مضبوط گڑھ پر قبضہ کیا۔
 
== حوالہ جات ==