"محمود غزنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 134:
محمود نے قابل ذکر شاعر [[فردوسی]] کی سرپرستی کی ، جو 27 سال محنت کرنے کے بعد [[غزنی]] گیا اور [[شاہنامہ]] ان کے سامنے پیش کیا۔ [[1017]] میں گنگاقی میدانی علاقوں میں اس کی مہم نے [[البیرونی]] کو ہندوستانیوں اور ان کے اعتقادات کو سمجھنے کے لیۓ اپنی [[تاریخ الہند]] کو تحریر کرنے کی ترغیب دی۔ محمود کی حکمرانی کے دوران [[ریاضی]] ، [[مذہب]] ، [[انسانیت]] اور [[طب]] جیسے مختلف مضامین کا مطالعہ کرنے کیلیۓ یونیورسٹیوں کی بنیاد رکھی گٸی تھی۔
 
==وفات==
30 اپریل [[1030]] کو سلطان محمود 58 سال کی عمر میں [[غزنی]] میں فوت ہوگیا۔ سلطان محمود نے آخری حملے کے دوران [[ملیریا]] کا مرض لیا تھا۔ ملیریا سے ہونے والی طبی پیچیدگیوں نے مہلک [[تپ دق]] کا شکل اختیار کیا تھا۔