"خانان قاراخانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
خانات نے وسطی ایشیا میں ٹرانسوکسانیہ پر فتح حاصل کی اور 999–1211 کے درمیان حکمرانی کی۔ ان کی ٹرانسوکسانیا آمد نے [[وسطی ایشیاء]] میں [ایرانی]] سے [[ترک]] ہونے کی ایک اہم تبدیلی کا اشارہ دیا ، پھر بھی قراخانیوں نے اپنی مقامی [[ترک]] [[ثقافت]] کو برقرار رکھتے ہوئے آہستہ آہستہ [[فارس]]-[[عرب]] مسلم ثقافت کو تسلیم کرلیا۔
 
قراخانی خانات کے دارالحکومتوں میں [[کاشغر]] ، [[بلاسگن]] ، [[اوزگین]] اور [[سمرقند]] شامل تھے۔ [[1040]] کی دہائی میں ، خانات مشرقی اور مغربی خانات میں تقسیم ہوگیۓ۔ گیارہویں صدی کے آخر میں ، وہ [[سلجوقی]]وں کے زیر اقتدار آئے ، اس کے بعد بارہویں صدی کے وسط میں قراختانوں نے بھی حملہ کیا۔ مشرقی خانات کا خاتمہ قراختانوں نے 1211 میں کیا۔ مغربی خانات کو [[خوارزمینخوارزمشاہی]] خاندان نے 1213 میں ختم کردیا۔
 
== تاریخ ==