"خانان قاراخانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
'''قراخانیان''' (قراخانی خانات) یا '''آل افراسیاب''' جسے '''ایلک خانیان''' (ایلک خانات) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک [[ترک]] حکومت تھی جس نے [[840ء]] سے [[1211ء]] تک [[وسطی ایشیا]] پر راج کیا۔ قراخانیان اور ایلیک خانیان
[[فائل:KaraKhanidAD1000.png|تصغیر|قراخانی ریاست بمطابق 1000ء]]
خانات نے وسطی ایشیا میں
قراخانی خانات کے دارالحکومتوں میں [[کاشغر]] ، [[بلاساغون]] ، [[اؤزگن]] اور [[سمرقند]] شامل تھے۔ [[1040]] کی دہائی میں ، خانات مشرقی اور مغربی خانات میں تقسیم ہوگیۓ۔ گیارہویں صدی کے آخر میں ، وہ [[سلجوقی]]وں کے زیر اقتدار آئے ، اس کے بعد بارہویں صدی کے وسط میں قراختانوں نے بھی حملہ کیا۔ مشرقی خانات کا خاتمہ قراختانوں نے 1211 میں کیا۔ مغربی خانات کو [[خوارزمشاہی]] خاندان نے 1213 میں ختم کردیا۔
|