"یوسف بن تاشفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
| religion = [[اسلام]]
|}}
'''یوسف بن تاشفین''' [[مراکش]] کے جنوب میں صحرائی علاقے کارہنے والا تھا جس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے [[صحرائے اعظم]] اور اس کے جنوب میں خاندان [[دولت مرابطین|مرابطین]] کی حکومت قائم کی اور بعد ازاں اسے [[اسپین]] تک پھیلادیا۔ اس نے [[صحرائے اعظم]] میں رہنے والے نیم وحشی اور حبشی باشندوں سے کئی سال تک لڑائیاں کیں اور اپنی حکومت [[دریائے سینی گال]] تک بڑھادی تھی۔ یہ لوگ ان قبائل کے خلاف [[جہاد]] ہی نہیں کرتے تھے بلکہ ان میں [[اسلام]] کی تبلیغ بھی کرتے تھے اور اس طرح انہوں نے بے شمار بربروں[[بربر]]وں اور حبشیوں[[حبشی]]وں کو مسلمان بنایا۔ تبلیغ کا یہ کام یوسف کے چچا عبد اللہ بن یٰسین کی نگرانی میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اس مقصد کے لیے دریائے سینی گال کے ایک جزیرے میں ایک خانقاہ بنائی تھی۔
 
== شہر مراکش کی بنیاد ==