"شہاب الدین غوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
== بحیثیت نائب حکمران ==
شہاب الدین محمد غوری کا تعلق سور [[پشتون]] قبیلے سے تھا۔
[[سیف الدین ثانیمحمد غوری]] کے انتقال کے بعد [[غیاث الدین محمد غوری]] [[سلطنت غوریہ]] کے تخت پر بیٹھا اور اس نے 567ھ بمطابق [[1173ء]] میں [[غزنی]] کو مستقل طور پر فتح کرکے شہاب الدین محمد غوری جس کا اصل نام معز الدین محمد غوری ہے<ref>ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں صفحہ17 ابو الحسنات ندوی</ref> غزنی میں تخت پر بٹھایا۔ غیاث الدین نے اس دوران [[ھرات|ہرات]] اور [[بلخ]] بھی فتح کرلئے اور ہرات کو اپنا دار الحکومت بنایا۔
 
سلطان شہاب الدین غوری اگرچہ اپنے بھائی کا نائب تھا لیکن اس نے [[غزنی]] میں ایک آزاد حکمران کی حیثیت سے حکومت کی اور [[پاکستان]] اور [[شمالی ہندوستان]] کو فتح کرکے تاریخ میں مستقل مقام پیدا کر لیا۔ 598ھ میں اپنے بھائی کے انتقال کے بعد وہ پوری [[غوری سلطنت]] کا حکمران بن گیا۔