حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 583:
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: سمرقندی بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:24، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
== [[لااسٹیرودی مانع سوزش دوا]] نامزد برائے حذف ==
<div class="floatright" style="margin-bottom:0">[[File:Ambox warning orange.svg|42px|alt=|link=]]</div>
آداب؛ '''[[لااسٹیرودی مانع سوزش دوا]]''' نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں]] کے مطابق ہے یا اسے [[ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی|حذف]] کر دیا جائے۔
 
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/لااسٹیرودی مانع سوزش دوا|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
 
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
— [[صارف: Hammad|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">حماد بن سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:Hammad|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 11:37، 20 مارچ 2020ء ([[UTC|م ع و]])