"حسن روحانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''حسن روحانی کونیانی''' ایرانی [[سیاست دان]] اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے [[2013ء]] میں [[ایران]] کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔<ref>{{cite news |title=Iran celebrates Rouhani's presidential win |author= |url=http://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201361523312748181.html |newspaper=الجزیرہ |date=16 جون 2013ء |accessdate=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225093146/https://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201361523312748181.html?xif= | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔
 
سطر 17:
[[زمرہ:ایرانی یاداشت نگار]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پانچویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان]]
[[زمرہ:تیسری مجلس شورای اسلامی کے ارکان]]
[[زمرہ:جامعہ تہران کے فضلا]]
[[زمرہ:چوتھی مجلس شورای اسلامی کے ارکان]]
[[زمرہ:دوسری مجلس شورای اسلامی کے ارکان]]
[[زمرہ:شیعہ اثناعشری]]
[[زمرہ:صوبہ سمنان کی شخصیات]]
[[زمرہ:صفحات مع گراف]]
[[زمرہ:صوبہ سمنان کی شخصیات]]