"یاسمین حمید" کے نسخوں کے درمیان فرق

678 بائٹ کا اضافہ ،  8 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
آپ نے ۱۹۷۰ء میں کالج آف ہوم اکنامکس لاہور سے بی ایس سی کی ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کی، اور ۱۹۷۲ء میں ایم ایس کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فرسٹ ڈویژن میں پاس کرکے حاصل کیا۔ یاسمین حمید استاد کی حیثیت سے لاہور یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز میں درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔
 
== تراجم ==
آپ بے شمار اردو تحروں کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا ہے اور ان تراجم کی کتاب بھی عنقریب منظر عام پر آرہی ہے
 
== اکادمی ادبیات سے وابستگی ==
آپ کچھ عرصہ اکادمی ادبیات پاکستان سے بھی وابستہ رہے اور پاکستانی لٹریچر نامی انگریزی کتابی سلسلے کی ادارت بھی کی-
== لاہور آلما سکول ==
آپ نے لاہور کے ڈیفنس میں لاہور آلما سکول کی بنیاد رکھی اور اس میں بے شمار بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں
== کتابیں ==
یاسمین حمید کی شاعری کی پانچ کتابیں شائع ہوئی ہیں اور کئی کتابیں زیر تدوین ہیں
2,949

ترامیم