"یاسمین حمید" کے نسخوں کے درمیان فرق

406 بائٹ کا اضافہ ،  8 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
آپ کچھ عرصہ اکادمی ادبیات پاکستان سے بھی وابستہ رہے اور پاکستانی لٹریچر نامی انگریزی کتابی سلسلے کی ادارت بھی کی-
== لاہور آلما سکول ==
آپ نے لاہور کے ڈیفنس میں لاہور آلما سکول کی بنیاد رکھی اور اس میں بے شمار بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں ہیں۔
 
== ثقافتی شوز کے لیے تحاریر ==
 
آپ نے ۱۹۹۵ میں حکومت پاکستان کے زیر انتظام لندن اور ۱۹۹۶ میں واشنگٹن میں شروع کئیے جانے والے بے شمار ثقافتی شوز، کھیل اور دیگر ایونٹ کے لیے اسکرپٹ لکھے، آپ نے عالمی کرکٹ کپ کے لیے اسکرپٹس لکھے۔
== کتابیں ==
یاسمین حمید کی شاعری کی پانچ کتابیں شائع ہوئی ہیں اور کئی کتابیں زیر تدوین ہیں
2,949

ترامیم