"آفتاب شیرپاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2، اور، پختونخوا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<small>یہ صفحہ '''{{PAGENAME}}''' کے متعلق ہے، '''آفتاب احمد''' نام کی دیگر شخصیات کے لیے [[آفتاب احمد (ضد ابہام)]] ملاحظہ فرمائیں۔ </small>
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
آفتاب احمد خان شیرپاؤ قومی وطن پارٹی کے سربراہ ہیں اور پاکستان کے 35 ویں وفاقی وزیر داخلہ تھے۔ اس سے پہلے وہ وفاقی پانی و بجلی کے وزیر (واپڈا)، امور کشمیر اور شمالی علاقہ جات کے وزیر اور ریاستوں اور سرحدی علاقوں (کنا اور SAFRON) اور بین الصوبائی رابطہ کے وزیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ شیر پاؤ نےصوبہ خیبر پختونخوا کے 14th اور 18th وزیر اعلی کے طور پر خدمت کی ہے