"کرفیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Verordnung curfew 1941 Jersey.jpg|تصغیر|کرفیو اور لوگوں کی آمد و رفت پر روک لگانے والا حکم جو [[1941ء]] میں دیا گیا تھا۔ یہ حکم [[انگریزی]] اور [[جرمن زبان]]وں میں چھپا ہے۔]]
'''کرفیو''' {{دیگر نام|انگریزی=Curfew}} ایک انتظامی روک ٹوک ہے جس کے لوگوں کی آمد و رفت پر مکمل طور پر یا جزوی اور مقررہ اوقات میں روک لگی ہوتی ہے۔ یہ کئی بار سماج میں دو فرقوں یا دو زمروں کے لوگوں میں پر تشدد تصادم کے وقت یا پھر کسی تناؤ بھرے ماحول میں لگایا جاتا ہے۔ جزوی کرفیو وہ کرفیو کی صورت حال ہوتی ہے، جس میں دن کے کچھ گھنٹوں یا کچھ اوقات پر لوگوں کے آنے جانے کی عام اجازت رہتی ہے۔ یہ اجازت کبھی کبھی کچھ مخصوص طبقوں کے لیے بھی ہو سکتی ہے، جیسے کہ خواتین یا بوڑھے افراد کو اجازت ہوتی ہے، جن سے اصلح افراد کے مقابلے قانون کی بر قراری میں کم ہی خطرہ محسوس کیا جاتا ہے۔ انتظامی نقطہ نظر سے کئی بار [[وبا]]ئی امراض کے پھیلنے سے روکنے کے لیے بھی کرفیو لگایا جا سکتا ہے۔