"ڈوگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''ڈوگر''' ایک [[راجپوت|جٹ]] قبیلہ ہےــ
یہ [[پنجاب]]، [[پاکستان]] اور [[اتر پردیش]]، [[بھارت]] کا جٹوں قبیلہ ہے ــ
ڈوگر، ڈوگرہ،ڈاگر سب ایک ہی ہیں بس زبان کے لہجے کی وجہ سے الفاظ میں بدل آ گیا ہے۔
[[تاریخ]]
ڈوگر قوم چوہان جٹ راجپوت کی نسل سے ہیں چوہان جٹ سے بہت قبائل بنیں ہیں جیسے گوندل،ڈوگر، چیمہ،چٹھہ اور بھی بہت سے قبائل ہیں۔
ڈوگر لفظ [[ڈانگ]] سے بنا جو کے ایک جگہ کا نام ہےڈانگ سے ڈانگر اور ڈونگر بعد میں ڈوگر یا ڈوگرہ۔
[[انڈیا]
انڈیا میں ڈوگر پنجاب،ہریانہ،اترپریش،اترکھنڈ،دہلی اور کشمیر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں اور وہاں ان کا مذہب سکھ اور ہندو ہے۔
[[ پاکستان]]
پاکستان میں ڈوگر جٹ پنجاب اور سندھ میں پائے جاتے ہیں اور یہاں ان کا مذہب اسلام ھے۔
 
== مزید دیکھیے ==