"شیخ رحمکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43:
== خلفاء ==
آپ کے بہت خلفاء ہیں ان میں یہ خلفاء بہت مشہور ہیں جو صاحبان علم وفقر اور صاحب کرامات تھے۔
غازی خان، عزیز شیخ، عبد الرحیم مشہور، شیخ رحیم خٹک، علی گل و ملی گل (یہ دونوں آپ کے خاص خادم بھی تھے، ان دونوں کی قبریں بھی آپ کے روضہ میں ہیں)۔ فقیر صاحب شگی، شیخ جمیل (جمال خان خٹک)، یہ [[خوشحال خان خٹک]] جو مشہور شاعر ہے اس کا بھائی ہے اور آپ کے مرید ہونے کے بعد [[فقیر جمیل بیگ]] اور '''فقیر بابا''' کے نام سے مشہور ہے۔ یہ خٹک قوم کا امیر تھا۔ میرزا گل یہ ولی کامل تھے۔ شیخ بابر، دریاخاں چمکنی، شیخ فتح گل، شیخ اوین، شیخ کمال، شیخ حیات، پیرمیاں حاجی، حسن بیگ، آخوند ہلال یہ قلندر تھے۔ آخوند اسماعیل ۔
 
== وفات ==