"معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
سطر 2:
 
 
ویکیپیڈیا کے مضامین کو متعدد صارفین کی ایک جماعت مل کر لکھتےلکھتی اور تیار کرتےکرتی ہیں۔ہے۔ بعض صارفین مواد درجفراہم کرتے اور اسے مضمون کی شکل میں لکھتے ہیں، جبکہ بعض اس کی ویکائی وغیرہ کرتے ہیں۔اور نوک پلک سنوارتے ہیں اور کچھ اس میں تصویروں اور سانچوں وغیرہ کو شامل کرکے اس کی ظاہری خوب صورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔ یوں کئی صارفین کی مشترکہ کاوشوں سے یہ مضامین اپنے ظاہری و باطنی حسن کے ساتھ ویکی صفحات پر جلوہ گر ہوتے اور تشنہ لب قارئین کو سیراب کرتے ہیں۔
 
لیکن انسانی کاوشیں خامیوں اور نقائص سے پاک ہوتی ہیں اور نہ ویکی نویسوں کو اس کا دعویٰ ہے۔ نیز اردو ویکیپیڈیا پر افرادِ کار کے شدید بحران کے باعث شاید ہی کوئی مضمون مکمل یا خامیوں سے مبرا ہو۔ چنانچہ جب آپ ان مضامین کا مطالعہ کریں تو بہت سے مقامات پر آپ کو محسوس ہوگا کہ ان میں ترمیم، تبدیلی، درستی یا اضافہ کی خاصی گنجائش موجود ہے۔ اب آپ کے سامنے دو صورتیں ہیں:
# آپ خود آگے بڑھیں اور [[معاونت:ترمیم کاری کا تعارف|مطلوبہ ترمیم، تبدیلی، درستی یا اضافہ کر دیں]]۔ ہم اسی صورت کےکو اختیار کرنے کا مشورہ دیں گے۔
# بصورت دیگر آپ مضمون کے '''[[ویکیپیڈیا:ہدایات برائے تبادلۂ خیال صفحہ|تبادلۂ خیال]]''' پر تشریف لے جائیں اور اپنی معروضات پیش کریں۔ آئندہ سطروں اور صفحات میں ہم اسی دوسری شکل یعنی تبادلۂ خیال کے اسلوب اور طریقہ پر مبسوط گفتگو کریں گے۔
 
سطر 11:
 
[[تصویر:Wiki discussion tab-ur.png|frameless|border|بائیں|ربط=]]
جیسا کہ آپ اوپر کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں، کسی بھی مضمون کے عنوان کے اوپر دائیں جانب دو ٹیب ہوتے ہیں جن میں پہلا ٹیب مضمون کا ہوتا ہے اور دوسرا تبادلۂ خیال کا۔ تصویر میں اس دوسرے ٹیب کو مربع کی مدد سے نمایاں کیا گیا ہے۔ اس ٹیب پر کلک کرکے آپ مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پہنچ جائیں گے۔ اگر ٹیب سرخ رنگ میں ہو تو یہ سمجھیں کہ اب تک اس مضمون پر کسی نے تبصرہ نہیں کیا ہے؛ آپ بلا جھجھک تبادلۂ خیال صفحہ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
 
 
 
جب آپ تبادلہتبادلۂ خیال صفحہ پر پہنچیں گے تو نیا موضوع شروع کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس کے لیے آپ عنوان کے اوپر کی پٹی پر نظر دوڑائیں، "نیا موضوع" کے نام سے ایک نیا آپشن دکھائی دے گا۔ مزید وضاحت کے لیے ذیل کی تصویر ملاحظہ فرمائیں:
[[تصویر:Ur new section.png|frameless|border|بائیں|ربط=]]
 
اس پر کلک کرنے کے بعد آپ خانہ ترمیم میں ہوں گے جہاں سرخی کے تحت اپنی معروضات کا عنوان درج کریں اور بڑے خانہ ترمیم میں اپنے تبصرے درج کرکے "شائع کریں" کی بٹن پر کلک کر دیں۔
 
 
سطر 26:
 
 
خیال رہے کہ تبصرے درج کرنے کے بعد اپنے دستخط کرنا کبھی نہ بھولیں، یہ '''لازمی''' شے ہے۔ دستخط کرنے کے لیے اپنی معروضات کے آخر میں بس ان علامتوں <code><nowiki>~~~~</nowiki></code> کو ہو بہو نقل کر دیں،دیں تو خودکار طور پر آپ کے دستخط مع تاریخ اور وقت درج ہو جائیں گے۔ اگر ویکیپیڈیا پر [[خاص:داخل ہوں|آپ کا کھاتا ہو]] تو اپنے دستخط کو حسب مرضی تبدیل و خوش نما بھی بنا سکتے ہیں؛ بصورت دیگر آپ کے [[آئی پی پتا|انٹرنیٹ کنکشن کے نمائندہ نمبرات]] بطور دستخط درج ہوں گے۔
}}