"نفسیاتی علاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:The Secretary of AYUSH, Shri Ajit M. Sharan addressing at the inauguration of the International Psychotherapy Workshop, in New Delhi on May 06, 2016.jpg|تصغیر|بھارت میں بین الاقوامی نفسیاتی علاج کے ایک ورک شاپ کا اجلاس جو [[2016ء]] میں انجام پایا تھا۔]]
ذہنی دباؤ، تفکر، اداسی اور معمولات زندگی میں عدم دلچسپی بہت ہی معمول کے انسانی رویے ہیں۔ یہ کئی یا تقریبًا ہر شخص میں کسی نہ کسی درجے میں پائے جاتے ہیں۔ بلکہ تناؤ اور حد سے زیادہ تجسس جیسی کیفیات انسان کو کسی بھی خطرے کی صورت حال کا سامنا کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ تاہم ماہرین نفسیات کے مطابق اگر ان علامات کا دورانیہ طویل ہو جائے اور شدت اتنی بڑھ جائے کہ باہمی تعلقات اور روزمرہ معمولات متاثر ہونے لگ جائیں تو پھر انہیں ایک بیماری کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔<ref>[https://www.independenturdu.com/node/11881/%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%B3/%D8%B5%D8%AD%D8%AA/%D8%B0%DB%81%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D9%88%D9%82%D8%AA-%D8%A2-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%DA%A9%DB%81-%D9%85%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%B7%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA ذہنی بیماریاں: وقت آ گیا ہے کہ مغالطے دور کیے جائیں]
</ref>