"ام درداء کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
== نام و نسب ==
اُم الدرداء دو تھیں اور دونوں [[ابو درداء]] کے عقد [[نکاح]] میں آئیں لیکن جو بڑی تھیں وہ صحابیہ جبکہ چھوٹی تابعیہ ہیں۔ [[احمد بن حنبل]] اور [[یحییٰ بن معین]] کے قول کے مطابق ان (بڑی) کا نام خیرہ تھا اور ابو حدرد اسلمی کی صاحبزادی تھیں۔<ref name="auto">{{Cite web|url=https://www.darulfatwa.org.au/ar/%d8%a3%d9%8f%d9%85%d9%91%d9%8f-%d8%a7%d9%84%d8%af%d9%91%d9%8e%d8%b1%d9%92%d8%af%d9%8e%d8%a7%d8%a1%d9%90-%d8%a7%d9%84%d9%83%d9%8f%d8%a8%d9%92%d8%b1%d9%8e%d9%89/|title=أُمُّ الدَّرْدَاءِ الكُبْرَى}}</ref>
== قصہ قبول اسلام ==
وارد ہوا ہے کہ ابو درداء انصار میں سب سے آخری اسلام قبول کرنے والے صحابی ہیں، وہ بت پوجا کرتے تھے، ان کے گھر میں ابن رواحہ اور محمد بن مسلمہ داخل ہوئے اور ان کے بت کو توڑ دیا، پھر وہ اس ٹوٹے ہوئے بت کو جمع کرنے لگے اور کہتے: تف تو نے انھیں روکا کیوں نہیں، کیا تو اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتا؟
 
ام درداء (الکبریٰ) نے کہا: اگر یہ نفع پہنچا سکتا یا دفاع کر سکتا تو سب سے اپنا دفاع کرتا اور اپنا نفع پہنچاتا۔ ابو درداء نے کہا: غسل خانہ میں میرے لیے پانی رکھ دو! چنانچہ غسل کیا، کپڑا پہنا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دونوں (میاں بیوی) نے اسلام قبول کیا۔<ref name="auto"/>
 
== وفات ==