"ڤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ئے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل: Arabisch-Afrikaans.jpg|تصغیر|ڤ کا استعمال]]
 
'''ڤ (وے، '''ف کے بنیاد سے بنا ہوا) [[کردی زبان]] کا ایک [[حرف]] ہے جس کی آواز [[انگریزی]] '''[[v]]''' جیسی ہے اور اردو طرح زبانوں کے لیے ہے جن میں [[w]] اور v کا فرق نہیں کیا جاتا بلکہ دونوں کو ('''و''') ہی سمجھا جاتا ہے۔ یہ حرف اکثر [[عربی زبان]] میں بھی استعمال کیا جاتہ ہے خاص تور پر [[فلسطین]] میں جب سڑکوںلسڑکوں کے نام عربی میں نقل حرفی کیا جاتا ہے۔ مثلاً:
 
* Volvo = ڤولڤو (ولوو)
* Vienna = ڤيينا (ویانا)
 
[[جاوی زبان]] میں اسی حرف کو '''[[پ]]''' کی آواز کے لیے لکھا جاتا ہے۔
 
[[فائل:Voiced labiodental fricative.ogg|ڤ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ڤ»