"سؤر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
اسلام کی حقانیت کو قرآن حکیم کی آیت سے واضح کرنا
سطر 34:
 
[[یہودی]]، [[مسلمان]] اور کچھ [[مسیحی]] گروہ سور کو حرام سمجھتے ہیں اور خوراک کے طور پر نہیں کھا سکتے۔
{{زمرہ کومنز|Sus scrofa domesticus}}اسلام ایک پاکیزہ مذہب ہے اور پاکیزگی کو اختیار کرنے کا حکم دیتا ہے اور پاکیزہ چیزیں ہی کھانے کا حکم دیتا ہے
{{زمرہ کومنز|Sus scrofa domesticus}}
 
خنزیر (سور) کے بارے قرآن کریم کی نصوص بالکل واضح ہے خنزیر کا کھانا اسلام میں مکمل طور پر حرام ہے
 
اللہ رب العزت قرآن کریم میں فرماتے ہیں :
 
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ٭ إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ[سورۃ البقرہ آیت نمبر:172،173]
 
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ان پاکیزہ چیزوں میں سے کھائو جو ہم نے تمھیں عطا فرمائی ہیں اور اللہ کا شکر کرو، اگر تم صرف اس کی عبادت کرتے ہو۔اس نے تو تم پر صرف مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور ہر وہ چیز حرام کی ہے جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے، پھر جو مجبور کر دیا جائے، اس حال میں کہ نہ بغاوت کرنے والا ہو اور نہ حد سے گزرنے والا تو اس پر کوئی گناہ نہیں۔ بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔
 
 
[[زمرہ:پالتو جانور]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سؤر»