"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
}}
 
'''ہندی''' [[بھارت]] میں بولی جانے والی زبان ہے جس کے ماخد وہی ہیں جو [[اردو]] کے ہیں، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی اور اردو [[ہندوستانی زبان]] سے نکلے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہندی کا جہکاو سنسکرت کی طرف بہت زیادہ ہے۔ ہندی آم طور پر اردو ہے۔ ہندی کی پرانی اشکال اپبھرامسہ ہے، جو کے شوراسنی پراکرت کی قسم ہے۔
 
== تاریخ ==
لفظِ ہندی اُردو زبان کے پُرانے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ بھارتی یا بھارت سے متعلّق ہے۔
 
لفظِ ہندی اُردو زبان کے پُرانے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ بھارتی یا بھارت سے متعلّق ہے۔ ہندی زبان 19 ویں صدی کے اوائل میں اُردو سے بنائی گئی۔ انگریزوں کی نفسیاتی پالیسی 'بانٹ کر حکومت کرنا' کے تحت اُردو زبان سے اُردو-فارسی الفاظ نکال کر ان کی جگہ سنسکرت کے الفاظ رکھنے سے ہندی زبان وجود میں آئی۔ برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔ پرانے وقتوں میں ہندوؤں کی زبان [[سنسکرت]] تھی، لیکن یہ زبان کسی کو بولنے نہیں دی جاتی تھی، کیوںکے یہ ان کے خداؤں کی زبان تھی، نتیجہ سنسکرت ختم ہونے لگی، ہندوؤں نے اپنی زبان بچا نے کے لیے۔ اردو کو ہندی بنا لیا. اور اس میں سے اردو-فارسی الفاظ ہٹا کر اس کی جگہ سنسکرت کے کچھ الفاظ ملا نے سے ہندی زبان وجود میں آی۔<ref>http://www.rekhta.org/ebooks/ek-bhasha-jo-mustarad-kar-di-gai-mirza-khalil-ahmad-beg-ebooks/</ref> انیسویں صدی کے آخر میں ، ہندی کو اردو سے الگ ہندوستانی کی ایک معیاری شکل کے طور پر مزید ترقی دینے کی تحریک کا آغاز ہوا۔ 1881 میں ، [[بہار]] نے ہندی کو اپنی واحد سرکاری زبان کے طور پر قبول کیا، اردو کی جگہ لے لی، اور اس طرح ہندی کو اپنانے والی [[بھارت]] کی پہلی ریاست بن گئی۔
ہندی زبان 19 ویں صدی کے اوائل میں اُردو سے بنائی گئی۔ انگریزوں کی نفسیاتی پالیسی 'بانٹ کر حکومت کرنا' کے تحت اُردو زبان سے اُردو-فارسی الفاظ نکال کر ان کی جگہ سنسکرت کے الفاظ رکھنے سے ہندی زبان وجود میں آئی۔
 
برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔
 
پرانے وقتوں میں ہندوؤں کی زبان [[سنسکرت]] تھی، لیکن یہ زبان کسی کو بولنے نہیں دی جاتی تھی، کیوںکے یہ ان کے خداؤں کی زبان تھی، نتیجہ سنسکرت ختم ہونے لگی، ہندوؤں نے اپنی زبان بچا نے کے لیے۔ اردو کو ہندی بنا لیا. اور اس میں سے اردو-فارسی الفاظ ہٹا کر اس کی جگہ سنسکرت کے کچھ الفاظ ملا نے سے ہندی زبان وجود میں آی۔<ref>http://www.rekhta.org/ebooks/ek-bhasha-jo-mustarad-kar-di-gai-mirza-khalil-ahmad-beg-ebooks/</ref>
 
== ہندوستانی ==