"وائس آف امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''وائس آف امریکا''' {{دیگر نام|انگریزی=Voice of America}} [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کا سب سے بڑا بین القوامی ملٹی میڈیا خبروں کا ادارہ ہے، جو پینتالیس سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز [[1942ء]] میں ہوا اور اس کا عزم جامع، غیر جانبدار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہلکاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کاروائی سے بچاتے ہیں۔<ref>[https://www.urduvoa.com/p/3811.html وائس آف امریکا]</ref>
 
== ریڈیو خدمت ==
ٹیلی ویژن کے علاوہ وائس آف امریکا کی ریڈیو خدمت بھی موجود ہے۔ یہ کئی زبانوں میں بہ شمول اردو میں دست یاب ہے۔<ref>[https://www.radioline.co/listen-to-voa-urdu وائس آف امریکہ - VOA Urdu]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==