"نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات اسلام (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 7:
 
== شرائط ==
* نکاح کے لیے لازم ہے کہ طرفین یعنی مرد اور عورت اس پر راضی ہوں۔اور دونوں. ایجاب و قبول کریں ایک ہی محفل میں ایجاب و قبول ہو..
* نکاح کے لیے حق مہر بھی لازمی ہے۔ شریعت نے اگرچہ اس کی کو‎ئی مخصوص مقدار مقرر نہیں کی تاہم اس حوالے سے حکم دیا گیا ہے کہ یہ مرد کی آمدنی کے متناسب مقرر کیا جائے نہ بہت قلیل ہو اور نہ ہی حد سے متجاوز ہو۔
* نکاح کے لیے دو عاقل و بالغ مرد گواہوں کا ہونا لازمی ہے (عموما دوایک مرد کی طرف سے ہوتے ہیں اور دوایک عورت کی جانب سے )۔
* لڑکی کی. طرف سے وکیل مرد ہوتا ہے
* نکاح کا علی الاعلان ہونا لازمی ہے۔ اسلام میں خفیہ نکاح کا کو‎ئی تصور نہیں۔