"عبد الرحیم عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 4:
|فقہ = [[شافعی]]
}}
'''ابو الفضل زین الدین عبد الرحیم بن حسین بن عبد الرحمٰن بن ابی بکر بن ابراہیم عراقی''' شیخ الحدیث تھے۔ کرد خاندان سے تعلق تھا اور [[عراق]] میں پیدا ہوئے تھے۔ بعد ازاں قاہرہ منتقل ہوئے۔ اپنے دور کے معروف شافعی فقیہ تھے۔ ابن حجر عسقلانی ان کے شاگردوں میں سے تھے۔<ref>
ان کی وفات پیٹ کی تکلیف کی وجہ سے سنہ 826ھ میں ہوئی، اپنے والد، [[ولی الدین عراقی کے بغل میں مدفون ہوئے۔ اہل علم خصوصا طلبہ نے ان کی وفات پر بہت افسوس کیا۔
== حوالہ جات ==
|