"تاناجی (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارتی سوانحی فلمیں+زمرہ:بھارتی رزمیہ فلمیں
←‏کہانی: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 28:
 
== کہانی ==
یہ 17 ویں صدی عیسوی کے مراٹھا سلطنت کے جنگجو راجا [[شیواجی|چھترپتی شیواجی بھوسلے مہاراج]] (شردھ کیلکر) کے دوست اور جرنیل، مراٹھا کے قومی ہیرو [[:en:Tanaji Malusare|تاناجی مالوسرے]] (اجے دیوگن) کی زندگی ہر مبنی ہے، 17 ویں صدی کے آخر میں ، [[مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست|مغل بادشاہ]] [[اورنگزیب عالمگیر|اورنگ زیب]] (لیوک کینی) نے اسٹریٹجک پہاڑی قلعہ [[سنھ گڑھ|کونڈھنا سنہگڑھ یا سنہاگڑھ (موجودہ سنگھ گڑھ پونے، بھارت)]] کو [[جنوبی ہند]]وستان کا مغل اڈا قرار دیا جہاں سے اس نے مغل سلطنت کو جنوبی ہندوستان میں وسعت دینے کا منصوبہ بنایا تھا۔ تاہم، مراٹھا شہنشاہ [[شیواجی|چھترپتی شیواجی مہاراج]] نے اپنے سپہ سالار [[:en:Tanaji Malusare|تاناجی مالوسرے]] کو کسی بھی قیمت پر مغل حملے سے جنوبی بھارت کی حفاظت کے لیے اور [[سنھ گڑھ|کونڈھنہ (سنھ گڑھ)]] کا قلعہ قبضہ کرنے کا حکم دیا، جبکہ [[مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست|مغل بادشاہ]] ، قلعہ کا دفاع کرنے کے لیے اپنے قابل اعتماد کمانڈر اودے بھان([[سیف علی خان]]) کو بھیجتا ہے۔ تانا جی مالوسرے کی بیٹی کی شادی تھی، لیکن اس رات تانا جی مالوسرے اپنے راجا شیواجی کی خواش کو ترجیح دیتے ہوئے کونڈھانا قلعہ سنہگڑھ یا سنہاگڑھ (موجودہ سنگھ گڑھ پونے، بھارت) فتح کرنے چلے گئے۔ تانا جی اپنے پالتو جانور گوہ اور رسی کا استعمال کرتے ہوئے سنہگڑھ کی دیوار پر چڑھ کر قلعہ پر حملہ کیا،سنہاگڑھ کی جنگ میں قلعہ تو فتح ہو گیا لیکن [[:en:Tanaji Malusare|تاناجی مالوسرے]] شہید ہومارے گئے۔ قلعے پر قبضہ کرنے کے لیے دونوں افواج کے درمیان اس تاریخی اور گھمسان جنگ کو سنہ آباد کی جنگ کہا جاتا ہے جس نے [[جنوبی ہند]]وستان کی تقدیر کا فیصلہ کیا تھا۔
 
== کردار ==