"حاکم نیشاپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
|فقہ=
}}
'''ابوعبدابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری''' ([[3 ربیع الاول]] [[321ھ]] — [[3 صفر]] [[405ھ]] / [[3 مارچ]] [[933ء]] — [[یکم ستمبر]] [[1014ء]]) [[اہل سنت]] کے مشہور عالم تھے جو حاکم نیشاپوری کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی مشہور کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک علٰی الصحیحین]] ہے۔ ان کے مشہور شاگردوں میں [[امام بیہقی|البیہقیبیہقی]] کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ حاکم کی کنیت ابو عبد اللہ اور
نام محمد بن عبد اللہ بن محمد حمدویہ بن نعیم ہے۔<ref>[[ذہبی]]، تذکرۃ الحفاظ (مترجم) 3/ 700، اسلام پبلشنگ ہاؤس، 17 اردو بازار لاہور</ref> ابن البیع اور حاکم نیسابوری کے نام سے مشہور ہیں۔<ref>[[ابن خلکان]]، وفیات الاعیان، 4/ 280، منشورات الشریف الراضی، قم، طبع ثانیہ</ref><ref>[[کاتب چلبی حاجی خلیفہ|حاجی خلیفہ]]، کشف الظنون، 2/ 550، دار الفکر بیروت 1414ھ/1994ء</ref> [[نیشاپور]] کے رہنے والے بڑے حافظ حدیث اور بہت سی کتابوں کے مصنف تھے۔<ref>[[ذہبی]]، تذکرۃ الحفاظ (مترجم) 3/ 700، اسلام پبلشنگ ہاؤس، 17 اردو بازار لاہور</ref><ref>[[ذہبی]]، [[سیر اعلام النبلاء]]، 17/ 163، مؤسسۃ الرسالہ بیروت 1410ھ/1990ء، طبع سابعہ</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}