"حاکم نیشاپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 9:
 
== سوانح ==
بروز سوموارپیر 3 ربیع الاول 321ھ کو نیشاپور میں پیدا ہوئے۔<ref name="حوالہ1"/> لیکن منجی اور طہانی کی نسبتوں سے ان کا عربی قبائل سے خاندانی تعلق ظاہر ہوتا ہے۔ والد کی زیر نگرانی بچپن میں ہی پڑھنا شروع کر دیا۔<ref name="حوالہ1"/> بیس برس کی عمر میں عراق کا سفر اختیار کیا اور فریضہ حج ادا کیا۔ حج کرنے کے بعد [[خراسان]] اور [[ماوراء النہر]] کے علاقہ کے مختلف شہروں میں تقریبًا دو ہزار سے زیادہ شیوخ سے کسب فیض کیا۔<ref name="حوالہ"/>
 
لیکن حافظ خلیل بن عبد اللہ کے مطابق حاکم نے دو سفر کیے، ایک تحصیل علم کے لیے عراق کی طرف اور دوسرا حج کے لیے [[مکہ معظمہ]] کی طرف۔<ref name="حوالہ"/> اس کی تائید [[ابن خلکان]] نے بھی کی ہے، لکھتے ہیں: ”انہوں نے عراق اور حجاز کی طرف دو سفر کیے۔ دوسرا سفر 360ھ میں کیا تھا۔“<ref>[[ابن خلکان]]، وفیات الاعیان، 4/ 281، منشورات الشریف الراضی، قم، طبع ثانیہ</ref>