"تبادلۂ خیال معاونت:ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 73:
== راۓمحبوب خاں بھٹی المعروف بوبے خاں ==
 
راۓ محبوب خاں بھٹی المعروف بوبے خاں جو کہ مسلم راجپوت بھٹی خاندان کی مشہور ومعروف شخصیت راۓبلارخاں بھٹی کی اولاد میں سے تھے اور موجودہ ننکانہ جو کہ پہلے بھوۓکی تلونڈی سے مشہور ومعروف تھا یہاں کے گاٶں تارے گھڑ جو کےبعد میں انہیں کی وجہ سے خونی کےنام سے مشہور ہوا یہاں سے قتل وغارت کی وجہ سے ہجرت کر کے متحدہ ہندوستان کے ضلع جالندھرریاست کپورتھلہ میں رہائش پزیرہوگے تھے اور وہیں پر وفات پائی اور مدفون ہوۓاور جب 1947میں ہندوستان کی تقسیم ہوئی اور انڈیا پاکستان علیحدہ عیحدہ ملک بنے توانکی اولاد ہجرت کرکے پاکستان میں آکر آباد ہوگئ۔ہوگئ۔یاد رہے کپورتھلہ کے راجپوت بھٹی اپنے نام کے ساتھ رانا کا ٹائٹل استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے راۓ محبوب خاں بھٹی کی اولاد نے آہستہ آہستہ راۓ کی جگہ علاقے کی مطابقت سے رانا کا ٹائٹل استعمال کرنا شروع کردیاجو آج بھی راۓ کی جگہ رانا کا ٹائٹل استعمال کرتے آرہے ہیں۔۔[[صارف:Rana Athar Dilber Khan|Rana Athar Dilber Khan]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Rana Athar Dilber Khan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Rana Athar Dilber Khan|شراکتیں]]) 07:13، 7 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "ترمیم" پر