"قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 21:
* جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ دل ایک مضخت (پمپ) ہے جو قبل از پیدائیش تا دم مرگ دھڑکتا رہتا ہے اس کی ایک دھڑکن کے دو مراحل ہوتے ہیں—1۔ پھیلنا اور 2۔ سکڑنا—جب دل پھیلتا ہے تو یہ تمام جسم اور پھیپڑوں سے خون وصول کر رہا ہوتا ہے اور اس کے بعد یہ سکڑتا ہے تو اس خون کو تمام جسم اور پھیپڑوں میں پمپ کر رہا ہوتا ہے۔
* دل کے دل کے پھیلنے کو [[انبساط]] (diastole) کہتے ہیں اور دل کے سکڑنے کو [[انقباض]] (systole) کہتے ہیں۔
# انبساط کے دوران قلبی عضلات پھیتےپھیلتے ہیں تو:
## تمام جسم سے غیر آکسیجن رسیدہ خون دائیں اذن میں واپس آتا ہے اور دائیں بطن میں چلاجاتا ہے۔
## پھیپڑوں سے آکسیجن رسیدہ خون بائیں اذن میں واپس آتا ہے اور بائیں بطن میں چلاجاتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قلب»