"اٹالہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بھارت کے شہر جون پور کی سب سے خوبصورت مسجد۔ ==معماری== اس کا ہر ضلع 258 فٹ اور صحن کا ہر [[ض...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:15، 29 مئی 2011ء

بھارت کے شہر جون پور کی سب سے خوبصورت مسجد۔

معماری

اس کا ہر ضلع 258 فٹ اور صحن کا ہر ضلع 177 فٹ ہے۔ چاروں اطراف مسقف ہیں اور مغربی سمت کو چھوڑ کر تینوں طرف ستونون کی پانچ پانچ قطاریں ہیں۔ مغربی حصہ خاص طور پر شاندار ہے۔