"طبری تلفظ صوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 1:
{{See also|Tiberian Hebrew|Niqqud|Cantillation}}
[[فائل:PenteteuchHebrew Pentateuch (The S.S. Teacher's Edition-The Holy Bible - Plate VIII).jpg|تصغیر|300px|قدیم عبرانی متن، ،طبرانی تلفظ صوت میں تحریر.]]
'''طبری تلفظ صوتی''' (انگریزی: The Tiberian vocalization or Tiberian pointing or Tiberian niqqud) [[ممیز شاکلے]]اور [[نقود]] کی مدد سے وضع کردہ ایک نظام ہے جسے فلسطین کے علما یہود (ماسورتین طبریہ) نے وضع کیاہے تاکہ عبرانی بائبل کے صامت متن سے [[ماسوری مخطوطے|ماسوری متن]] حاصل کیاجاسکے۔ یہ صوتی نظام اب غیر عبرانی متن میں بھی مستعمل ہے۔ طبری تلفظ صوتی نظام میں حروف علت و ساکن کی نشان دہی، تشدید، مستقل معیار کی حرفی توسیع (مد) میں واضح تفریق کے علاوہ وقوف کو بھی مزید بہتر بنایاگیاہے۔ حالانکہ یہ نظام صرف [[طبری عبرانی]] کے لیے وضع کیاگیاتھا مگر [[بابلی تلفظ صوتی]] اور [[فلسطینی تلفظ صوتی]] نظاموں کے خسوف کے بعد طبری تلفظ صوتی نظام غالب آگیا۔