"قلعہ الموت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
یہ قلعہ الموت ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 43:
}}
 
'''قلعہ الموت''' {{دیگر نام|فارسی= الموت}} (معنی: [[عقاب]] کا آشیانہ) [[بحیرہ قزوین]] کے نزدیک [[صوبہ قزوین|صوبہ جیلان]]، [[ایران]] میں ایک پہاڑی قلعہ تھا۔ یہ موجودہ [[تہران]]، [[ایران]] سے قریبا 100 کلومیٹر (60 میل) کے فاصلے پر ہے۔ [[اسماعیلی]] فرقے کے [[حسن بن صباحالصباح]] کی قیادت میں یہ دہشت پسند اور خفیہ جماعت [[حشاشین]] (Assassins) کا مرکز رہا۔ اس جماعت کا خاتمہ [[ہلاکو خان]] کے ہاتھوں ہوا۔ جس نے قلعہ الموت کو فتح کرکے حسن بن صباحالصباح کے آخری جانشین رکن الدین کو گرفتار کر لیا اور ہزاروں فدائیوں کو بڑی بے رحمی سے قتل کر دیا۔
 
== الموت کے اسماعیلی حکمران ==