"قبطی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔
پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے مسیحیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔
[[فائل:copticCoptic luke (ch. 5-5-9), 8th century (The S.S. Teacher's Edition-The Holy Bible - Plate XX).jpg|بائیں|تصغیر|200px|آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا [[انجیل]] کا کچھ حصہ]]
 
== مزید دیکھیے ==