"امان اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
ایک اچھے آدمی تھے اور کیلے بہت پسند تھے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
'''امان اللہ خان صاحب''' [[پاکستان]] سٹیج کے ایک مشہور و معروف مزاحیہ اداکار تھے جو سٹیج کے سب سے پرانے اداکاروں میں سے ایک تھے۔آپ نے صاف ستھری کامیڈی سے اپنی پہچان نا صرف پاکستان میں بنائی بلکہ ہندوستان میں بھی آپکو بہت سراہا گیا۔ انہوں نے [[خبرناک]] [[خبرزار]] [[مذاق رات]] میں اپنے مختلف کرداروں کو بخوبی انجام دیا۔اور ا نتقال تک [[خبر یار]] میں اپنا کردار ادا کر رہے تھے۔ [[آفتاب اقبال]] اور امان اللہ خان صاحب کی پیار بھری نوک جھوک ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ہم سب آفتاب اقبال صاحب کے بھی بہت مشکور ہیں جنہوں نے امان اللہ صاحب اور دیگر اداکاروں کو وہ مقام دیا جس کے وہ حقدار ہیں۔
 
== وفات ==