"محکم سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''محکم سنگھ''' {{دیگر نام|انگریزی=Mohkam Singh}} (1663ء-1705ء) کا اصلی نام محکم چند تھا۔ وہ [[پنج پیارے]] میں سے ایک تھے۔ وہ موجودہ [[گجرات (بھارت)|گجرات]] میں [[بیت دوارکا]] کے کپرڑون کے طابع تیرتھ چند کی بیٹے تھے۔ 1685ء کے آس پاس وہ [[آنندپور صاحب]] آئے جو اس وقت [[گرو گوبند سنگھ]] کا جائے قیام تھا۔ انہوں نے مارشل آرٹ کی تربیت لی اور سکھ فوج کے ساتھ کئی جنگوں میں حصہ لیا۔ 1699ء میں یوم [[بیساکھی]] کے موقع پر جب گرو نے پانچ لوگوں سے اپنا سر پیش کرنے کو کہا تو وہ بھی ان میں سے ایک تھے اور اس طرح انہیں پنج پیارے کا شرف حاصل ہوا۔ [[خالصہ]] میں شامل ہونے کے بعد انہوں نے اپنا نام محکم چند سے بدل کر محکم سنگھ کرلیا۔ لوگ انہیں بھائی محکم کہ کے بلاتے ہیں۔ بھائی محکم سنگھ کی وفات 7 دسمبر 1705ء کو ایک جنگ میں ہوئی۔ اس وقت ان کے ساتھ [[بھائی ہمت سنگھ]] اور [[بھائی صاحب سنگھ]] بھی میدان جنگ میں موجود تھے۔<ref>Kuir Singh, Gurbilas Patshahi 10. Patiala, 1968</ref> <ref>Chhibbar, Kesar Singh, Bansavalinama Dasan Patshahian Kd. Chandigarh, 1972</ref> <ref>Gian Singh, Giani, Sri Guru Panth Prakash. Patiala, 1970</ref>
 
== مزید دیکھیے ==