"سرطان خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ ابیضاض کو سرطان خون کی جانب منتقل کیا: http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1:
{{مختصر دیباچہ|}}
{{DiseaseDisorder infobox |
'''سرطان خون''' (leukemia) خون کی ایک مُہلک بیماری جس میں خون کے سفید ذرات کی تعداد میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے۔
Name = Leukemia |
ICD10 = {{ICD10|C|91||c|81}}-{{ICD10|C|95||c|81}} |
ICD9 = {{ICD9|208.9}} |
ICDO = 9800-9940 |
Image = acute leukemia-ALL.jpg |
Caption = A Wright's stained bone marrow aspirate smear of patient with precursor B-cell acute lymphoblastic leukemia.|
OMIM = |
MedlinePlus = |
eMedicineSubj = |
eMedicineTopic = |
DiseasesDB = 7431 |
MeshID = D007938 |
}}
'''ابیضاض''' (leukemia) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[خون]] کی حالت{{زیر}} ابیض یا سفید کی جانب تشبیہ سے بنایا گیا ایک لفظ ہے جو [[مرض|بیماری]] بنام [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کے لیے اختیار کیا جاتا ہے۔ چونکہ بات بالائی سطر میں خون کی آئی لہ{{ا}}ذا یہ اندازہ لگانے میں دیر نہیں ہونی چاہیے کہ یہ دراصل خون کے سرطان کا ذکر ہے۔ اس خون کے سرطان کا انگریزی نام ؛ دو الفاظ leuko بمعنی سفید (ابیض) اور aima بمعنی خون سے ملا کر بنایا جاتا ہے ؛ قصہ اس تمہید کا مختصر یوں کہ، خون کا ابیض ہوجانا ابیضاض کہلاتا ہے۔ خون کی یہ ابیض یا سفید رنگت اصل میں خود ایک تشبیہ ہے اور حقیقت میں خون دیکھنے میں خون کی طرح ہی نظر آتا ہے۔ چونکہ اس بیماری میں [[سفید خونی خلیہ|ابیضیات (leukocytes)]] کے [[خلیہ|خلیات]] کسی [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] خرابی (جیسے [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] وغیرہ) کی وجہ سے اپنی نشو و نما میں بے قابو ہو جاتے ہیں اور ان میں [[عنادی استحالہ|سرطانی خلیات]] کی کیفیات نمودار ہو جایا کرتی ہیں اس لیے ابیضاض ایک وسیع الاحاطہ اصطلاح ہے ؛ اس کی وجہ یہ ہے کہ پھر [[سفید خونی خلیہ|ابیضیات]] کے خلیات بھی مختلف ذیلی اقسام میں منقسم ہوتے ہیں اور ان کی ہر قسم کے لیے ایک قسم کے الگ الگ سرطان کی کیفیت پیدا ہوتی ہے جن کو مشترکہ طور پر ابیضاض کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==