"شہناز بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
شہناز بھٹی ابتدائی تعلیم حیدرآباد سندھ میں حاصل کی۔ مئٹرک کا امتحان مرزا قلیچ بیگ ہائی اسکول سے پاس کیا۔
==فن کی ابتدا==
شہناز بھٹی کو پچپن سے اداکاری کا شوق تھا۔ اس 1972 میں باقاعدہ فن کا آغاز کیا۔ اس نے ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے صداکاری شروع کی۔ انہیں پروژیوسر شیخ ابراہیم اور سکندر بلوچ نے متعارف کروایا۔ اس نے ہیروئن کے طور پر فلمی سفر شروع کیا۔ فلم جلال چانڈیو میں ہیروئن کا کردار کیا اور شہرت پائی۔ بعد میں شاہ اسد کی فلم پارو میں ہیروئن بنی۔ اس کے علاوہ شہید اور جئے لطیف فلموں میں مرکزی کردار کیے۔ فلموں کے بعد اس نے پاکستان ٹیلیویژن کراچی سینٹر سے ڈراموں میں اداکاری کی ابتدا کی۔ اس نے کئی ڈرامہڈراما سیریل اور انفرادی ڈراموں میں کام کیا ہے۔ انہیں عزیز کنگرانی کے ڈرامہڈراما سیریل کنارو میں اداکاری پر بہترین اداکارہ کا پی ٹی وی اوارڈ ملا۔ شہناز بھٹی نے نجی چینل کے ٹی این، سندھ ٹی وی اور دوسرے چینلوں کئی ڈرامے کیے ہیں۔ انہیں کے ٹی این اور دوسرے اداروں سے اوارڈ ملے ہی