"شہناز بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''شہناز بھٹی''' ( [[انگریزی (]]:Shahnaz Bhatti)  [[سندھ]] پاکستان[[پاکستا]]ن کی فلم اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ ہے جس نے کئی فلموں، ریڈیو اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے۔
 
==حالات زندگی==
شہناز بھٹی 6 مئی 1961 میں ضلع حيدرآباد کے بھٹی گائوں میں اکبر بھٹی کے گھر میں پیدا ہوئی۔ اس کے آباء اجداد عمرکوٹ میں مقیم تھے بعد میں حیدرآباد شہر میں بھٹی گوٹھ میں آباد ہوئے۔ ان کے والد تعمیرات میں ٹھیکیدار تھے۔ اس نے تعمیرات کمپنی کے مالک عبدالواحد سے شادی کی۔<ref>https://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%B4%D9%87%D9%86%D8%A7%D8%B2%20%DA%80%D9%BD%D9%8A </ref> <ref>http://www.thekawish.com/beta//images/2017/May/06-05-2017/Page5/P5-32.htm </ref>