"تبادلۂ خیال:ارطغرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ارطغرل ؟؟؟؟؟ ترکش زبان میں غ نہیں ہوتا ۔ ترکی میں ğ دراصل یموشک گے ہے یموشک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:39، 16 اپریل 2020ء

ارطغرل ؟؟؟؟؟ ترکش زبان میں غ نہیں ہوتا ۔ ترکی میں ğ دراصل یموشک گے ہے یموشک گے سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا، یہ حروف تہجی نہیں بلکہ حرف علت ، حرف کشید کی طرح ہوتا ہے۔

جیسے آ میں الف کے اوپر مد لفظ کو کشید یعنی کھینتا ہے۔ اسی طرح ارطغرل میں غ نہیں بلکہ مد ہے ۔ صحیح تلفظ ہے ارطؤرل -
واپس "ارطغرل" پر