"کچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[File:Camel hoof.jpg|thumb|کچنار کا پھول اور پتے]]
[[File:Bauhinia variegata.jpg|thumb|کچنار کا درخت]]
'''کچنار''' ایک درمیانے قد کا درخت ہے جو عموماً 10 سے 12 [[میٹر]] بلند ہوتا ہے۔ اس کا اصل وطن [[جنوبی ایشیا]] اور [[چین]] ہے۔ اس پر گلابی یا جامنی رنگ کے خوبصورت اور خوشبودار پھول کثیر تعداد میں آتے ہیں۔ پھولوں کی کثرت کے باعث بہت سے لوگ اسے خوبصورتی کے لیے بھی لگاتے ہیں۔
 
اس کی کلیاں [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہیں۔ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] میں کچنار قیمہ انتہائی مرغوب پکوان ہے۔