"محدود اوورکرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[تصویر:Australia vs India.jpg|350px|left|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ایک روزہ میچ کا ایک منظر۔ آسٹریلیا نے پیلی وردی اور بھارت نے نیلی وردی پہن رکھی ہے۔]]
ایک روزہ کرکٹ میں دو ٹیمیں 50 [[اوور]] پر مشتمل میچ کھیلتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک اننگز کھیلتی ہے پھر دوسری ٹیم 50 اوور پو مشتمل دوسری اننگز۔ کرکٹ کا [[کرکٹ عالمی کپ|عالمی کپ]] بھی اسی طرز کی کرکٹ میں کھیلا جاتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کو [[لمیٹیڈ اوور کرکٹ]] بھی کہتے ہیں کیوں کہ یہ مختصر اوور (50) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اگر خراب موسم یا کسی وجہ سے میچ ایک دن میں مکمل نہ ہو سکے تو اکثر اگلے دن میچ مکمل کیا جا سکتا ہے لیکن وہ صرف اس صورت میں کہ جب میچ کے دن سے اگلا دن پہلے سے کھیل کے لیے مخصوص کیا ہو۔ یہ عموما کسی خاص ٹورنامنٹ کے لیے کیا جاتا ہے۔ جس کو ریزرو ڈے کہتے ہیں۔
 
سب سے پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ [[5 جنوری]] 1971 میں آسٹریلیا اور برطانیہ کی ٹیموں کے مابین [[میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] میں کھیلا گیا۔ ایک روزہ کرکٹ کی ابتدا بارش کی وجہ سے ہوئی جب ٹیسٹ میچ کے پہلے تین دن کو‎ئی کھیل بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا۔ تو دونوں ٹیموں نے آٹھ گیندوں کے چالیس چالیس اوور پر مشتمل میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے وہ میچ پانچ وکٹ سے جیتا۔
 
1970 کی دہائی میں [[کیری پیکر]] نےایک روزہ کرکٹ کے مقابل [[ورلڈ سیریز کرکٹ]] منعقد کرانے کا فیصلہ کیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں استعمال ہونے والے اکثر قوانین اسی ورلڈ سیریز کرکٹ سے لیے گئے ہی۔ اس میں رنگین وردی، سفید گیند، کالی سائیڈ سکرین، مختلف کیمرے، اور مائکروفون کا استعمال کرنا شامل ہے۔
 
== قوانین ==
مزید معلومات کے لیے دیکھیے: [[قوانین کرکٹ]]
 
سطر 18:
* اگر کسی وجہ سے کھیل روکنا پڑے تو ڈک ورتھ لوئیس کے تحت میچ کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
 
== ایک روزہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک ==
[[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] اس چیز کا فیصلہ کرتی ہے کہ کون ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل سکتا ہے۔ [[ٹیسٹ کرکٹ]] کی حیثیت رکھنے والے ممالک ایک روزہ کرکٹ کھیلنے کے اہل بھی ہوتے ہیں۔ اس وقت دس ممالک ایک روزہ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
وہ ممالک یہ ہیں۔ ( اس کے ساتھ تاریخ درج کی گئی ہے جب ان کو ایک روزہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملی۔)
سطر 25:
# {{پرچم|نیوزی لینڈ}} (11 فروری، 1973)
# {{پرچم|پاکستان}} (11 فروری، 1973)
# [[Imageتصویر:Flag placeholder.svg|30px|border]] [[ویسٹ انڈیز]] (5 ستمبر، 1973)
# {{پرچم|بھارت}} (13 جولائی، 1974)
# {{پرچم|سری لنکا}} (7 جون، 1975)
سطر 33:
 
ان ممالک کو عارضی طور پر ایک روزہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔
* {{پرچم|کینیا}} (18 فروری، 1996 تا [[ICC ٹرافی ]] 2009)
* {{پرچم|برمودا}} (1 جنوری، 2006 تا ICC ٹرافی 2009)
* {{پرچم|کینیڈا}} (1 جنوری، 2006 تا ICC ٹرافی 2009)
سطر 49:
[[bn:সীমিত ওভারের ক্রিকেট]]
[[fr:Limited overs cricket]]
[[gu:મર્યાદિત ઓવરોનું ક્રિકેટ]]
[[kn:ಸೀಮಿತ ಓವರುಗಳ ಕ್ರಿಕೆಟ್]]
[[ml:ഏകദിന ക്രിക്കറ്റ്]]