"منصور خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''منصور حسین خان''' {{دیگر نام|انگریزی=Mansoor Khan}} [[بھارتی سنیما]] کے [[فلمی ہدایت کار]] اور [[فلم پروڈیوسر]] ہیں جو [[بالی ووڈ]] میں اپنے کاموں کے لئے مشہور ہیںہیں۔ وہ فلم ساز [[ناصر حسین]] کے بیٹے ہیں۔ [[1988ء]] میں بطور ہدایت کار انہیں نے اپنی پہلی ولم [[قیامت سے قیامت تک]] بنائی جو سپر ہٹ رہی، جس کے لیے انہیں [[ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار]] بھی ملا۔ <ref name="36thawardPDF">{{cite web|url=http://dff.nic.in/2011/36nfa.pdf|title=36th National Film Awards|format=PDF|publisher=[[Directorate of Film Festivals]]|accessdate=9 جنوری 2012}}</ref>
 
 
== حوالہ جات ==