"دماغ شوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ ذہنی دھلائی کو دماغ شوئی کی جانب منتقل کیا: خود ساختہ اصطلاح )https://www.bbc.com/urdu/mobile/world/2012/09/120904_hk_education_row_zz.shtml اردو انگریوی اردو لغت کے مطابق
سطر 1:
ذہنی دھلائی جسے [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں برین واشنگ کے نام سے جانا جاتا ہے، سے مراد غیر اخلاقی طور پر انفرادی یا اجتماعی سطح پر کسی کے خیالات کو اپنی مرضی کے تابع کرنا ہے۔ عموماً یہ عمل مفعول کی مرضی کے خلاف سر انجام دیا جاتا ہے۔ یہ کام نفسیاتی یا غیر نفسیاتی طریقے کی مدد سے سر انجام پاتا ہے۔ اس کے نتیچے میں مفعول اپنی سوچ، اپنے رویے، اپنے جذبات اور اپنی قوتِ فیصلہ پر اپنا قابو کھو دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:ذہنی دھلائی|ذہنی دھلائی]]
[[زمرہ:پروپیگنڈا]]
[[زمرہ:جدید مذہبی تحاریک]]
[[زمرہ:رائے عامہ]]
[[زمرہ:سماجی نفسیات]]