"بھٹی (ذات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''بھٹی''' پنجابی لہجہ میں ہے اسکی اصل راجھستانی لہجہ و سنسکرت لفظ بھاٹی سے ہے جو ایک مشہور ہندو راجہ گزرا ہے اسی راجہ بھاٹی کےنام سے بھٹی(بھاٹی)قبیلہ وجود میں آیا۔بھٹی راجپوتوں کی سب سے بڑی شاخ اورقدیم قبیلہ ہے۔<br /> قبل از مسیح بھٹی یادوونشی (Yaduvanshi)راجپوت اور بعد میں ہندو مزہب کےبھگوان یعنی مہاراج کرشن اوتار جو اسی قبیلہ میں پیدا ہوۓ تو اسی قبیلہ کو یادوونشی سے چندرونشی کہا جانے لگا۔بھٹی راجپوت کرشن جی کی اولاد سمجھے جاتے ہیں۔اس قبیلہ کے مشہور راجاٶں میں راجہ گج سنگھ,راجہ باہوبلی,راجہ کرشن جی,راجہ سالباہن,راجہ بلند,راجہ رسالو,راج بھاٹی اور راجہ بھونی سنگھ مشہور ہیں۔ یہ افغانستان سے دلی جانے والی شاہ راہ پر واقع جیسلمیر کے مقام پر گزرنے والے کارروانوں سے ’’ٹیکس‘‘ وصول کیا کرتے تھے، جیسل میر سے پنجاب، سندھ، افغانستان اور اس سے آگے تک پھیلے۔ افغانستان میں غزنی، اسی قبیلے کے ایک سردار کے نام پر ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ لوگ پوٹھوہار میں کب وارد ہوئے۔ ان کے چھوٹے گروہوں میں مہرے، کنجال، جانگلے(جنگلے)، بدھوٹر اور شیخ وغیرہ ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
قبل از مسیح بھٹی یادوونشی (Yaduvanshi)راجپوت اور بعد میں ہندو مزہب کےبھگوان یعنی مہاراج کرشن اوتار جو اسی قبیلہ میں پیدا ہوۓ تو اسی قبیلہ کو یادوونشی سے چندرونشی کہا جانے لگا۔بھٹی راجپوت کرشن جی کی اولاد سمجھے جاتے ہیں۔اس قبیلہ کے مشہور راجاٶں میں راجہ گج سنگھ,راجہ باہوبلی,راجہ کرشن جی,راجہ سالباہن,راجہ بلند,راجہ رسالو,راج بھاٹی اور راجہ بھونی سنگھ مشہور ہیں۔ یہ افغانستان سے دلی جانے والی شاہ راہ پر واقع جیسلمیر کے مقام پر گزرنے والے کارروانوں سے ’’ٹیکس‘‘ وصول کیا کرتے تھے، جیسل میر سے پنجاب، سندھ، افغانستان اور اس سے آگے تک پھیلے۔ افغانستان میں غزنی، اسی قبیلے کے ایک سردار کے نام پر ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ لوگ پوٹھوہار میں کب وارد ہوئے۔ ان کے چھوٹے گروہوں میں مہرے، کنجال، جانگلے(جنگلے)، بدھوٹر اور شیخ وغیرہ ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مختلف نام ==