"بھٹی (ذات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''بھٹی''' پنجابی لہجہ میں ہے اسکی اصل راجھستانی لہجہ و سنسکرت لفظ بھاٹی سے ہے جو ایک مشہور ہندو راجہ گزرا ہے اسی راجہ بھاٹی کےنام سے بھٹی(بھاٹی)قبیلہ وجود میں آیا۔بھٹی راجپوتوں کی سب سے بڑی شاخ اورقدیم قبیلہ ہے۔<br /> قبل از مسیح بھٹی یادوونشی (Yaduvanshi)راجپوت اور بعد میں ہندو مزہب کےبھگوان یعنی مہاراج کرشن اوتار جو اسی قبیلہ میں پیدا ہوۓ تو اسی قبیلہ کو یادوونشی سے چندرونشی کہا جانے لگا۔بھٹی راجپوت کرشن جی کی اولاد سمجھے جاتے ہیں۔اس قبیلہ کے مشہور ہندو راجاٶں میں راجہ کرشن جی,راجہ باہوبلی , راجہ گج سنگھ,راجہ سالباہن,راجہ بلند,راجہ رسالو,راج بھاٹی, راجہ بھونی سنگھ,راول جیسل سنگھ بھاٹی مہاراجہ جیسلمیر,رانا کپور سنگھ مہاراجہ کپورتھلہ مشہور ہیں اور مسلمانوں میں میں راۓ بلار خاں بھٹی (بابا گرونانک کو ساڑھے سات سو مربع زمین وقف کی ),راۓ عبدللہ خاں بھٹی المعروف دُلا بھٹی شہید ,راۓ محبوب خاں بھٹی اولاد راۓ بلار خاں بھٹی ہیں۔۔,یہ افغانستان سے دلی جانے والی شاہ راہ پر واقع جیسلمیر کے مقام پر گزرنے والے کارروانوں سے ’’ٹیکس‘‘ وصول کیا کرتے تھے، جیسل میر سے پنجاب، سندھ، افغانستان اور اس سے آگے تک پھیلے۔ افغانستان میں غزنی، اسی قبیلے کے ایک سردار کے نام پر ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ لوگ پوٹھوہار میں کب وارد ہوئے۔ ان کے چھوٹے گروہوں میں مہرے، کنجال، جانگلے(جنگلے)، بدھوٹر اور شیخ وغیرہ ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مختلف نام ==