"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,917 بائٹ کا ازالہ ،  5 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط (انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لیے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br/>ہے۔
{{تبدیلی|خط اور font}}
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typographyٹائپوگرافی]] میں '''فونٹ''' (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارفحروف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیساجیسے ہو؛ہوں؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر یوں لکھا جائے کہ
<big><big>رسمِ خط</big> یا </big> <big>رسم الخط</big>
 
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط(انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لیے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br/>
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typography]] میں '''فونٹ''' (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسا ہو؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر یوں لکھا جائے کہ
* '' [[ترسیمہ]] ؛ اصل میں تمام [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے مجموعے کو کہا جاتا ہے''
تو چونکہ مذکورہ بالا جملے کی مثال میں تمام کی تمام تحریر ایک ہی خط [[نسخ]] میں ہے اور اس کی جسامت بھی ایک ہی جیسی (قریبا 12 [[نقاط (حرف)|نقاط]]) ہے اور انکا انداز بھی ایک جیسا یعنی [[مائلہ|مائلہ (italic)]] ہے لہذا کہا جاسکتا ہے کہ یہ [[اردو]] کا ایک مخصوص فونٹ یا font ہے۔ فونٹ کی مندرجہ بالا تعاریف کا لب لباب یہ ہے کہ فونٹ ایسی [[خطاطی]] کو کہا جاتا ہے کہ جس میں موجود تمام تر [[ترسیمہ|ترسیمات]] آپس میں ہر لحاظ سے ہم آہنگ اور یکساں ہوں ؛ بات مزید واضح کرنے کی خاطر اگر اوپر دیے گئے فونٹ کے مثالی جملے کو یوں لکھا جائے کہ
* ''[[ترسیمہ]] ؛<font face="tahoma"> اصل میں تمام </font> [[حرف|حروف]]، [[اعراب]] و [[عدد|اعداد]] سمیت کل [[محرف|محارف]] کے <font face="times new roman">مجموعے کو </font>کہا جاتا ہے''
تو جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بالا عبارت میں ---- اصل میں تمام ---- اور ---- مجموعے کو ---- کے الفاظ اپنے انداز میں جملے کی دیگر عبارت سے الگ انداز کے ہیں اور ان میں شامل "اصل میں تمام" کے الفاظ کی جسامت بھی کچھ بڑی سی محسوس ہوتی ہے لہذا اسے ایک فونٹ نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ دراصل تین مختلف [[نویسہ|نویسات]] پر مشتمل ایک عبارت بن جاتی ہے۔ گویا کہا جاسکتا ہے کہ ایک نویسے کے تمام الفاظ و ترسیمات، یکساں [[کمپیوٹر|شمارندی]] رموز استعمال کرتے ہوئے ایک جیسے نظر آتے ہیں۔
== وجہ تسمیہ ==
فونٹ کا لفظ نویس سے ماخوذ ہے جس کے معنی لغتی اعتبار سے letter کے ہوتے ہیں۔ چونکہ font بھی اپنے عام ترین مفہوم میں letter سے قریب ہی آجاتا ہے اس لیے اس کے لیے نویس سے فونٹ کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ فونٹ کا لفظ گو کہ نویس کی مؤنث سا معلوم ہوتا ہے لیکن (موجودہ معلومات کی حد تک) یہ [[فارسی]] اور [[اردو]] میں سے کسی بھی زبان کی لغت میں نویس کی مؤنث کے طور پر درج نہیں پایا گیا؛ مزید یہ کہ نویس اگر writer کے معنوں میں کسی مؤنث کے لیے اختیار کرنا ہی پڑجائے تو اس بلاتفریق مؤنث و مذکر ---- نویس ---- ہی لکھا جاسکتا ہے اور کوئی ابہام پیدا نہیں ہوتا۔ font کے لیے خط کا لفظ بھی آجاتا ہے لیکن خط اصل میں اپنے مفہوم کے اعتبار سے انداز{{زیر}} تحریر سے زیادہ قریب ہے اور اسی وجہ سے اس سے [[خطاطی]] اور [[خطاط]] جیسے الفاظ بھی اردو میں ماخوذ کیے جاتے ہیں؛ خط اردو ویکیپیڈیا پر type کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ font گو کہ اپنے مفہوم میں صرف letters یا [[حرف|حروف]] ہی نہیں بلکہ متعلقہ زبان کے تمام تر [[محرف|محارف]] پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اردو میں چونکہ فونٹ کسی اور مفہوم میں نہیں آتا اس لیے اسے font کا مفہوم ادا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی فونٹ سے font کے معنوں میں مراد ان تمام اشکال و [[ترسیمہ|ترسیمات]] کی ہوتی ہے کہ جن کو زبان کو تحریری شکل دینے کے لیے یکسانی اور ہم آہنگی کے ساتھ لکھا گیا ہو یا انکی نویس نگاری کی گئی ہو۔
== موجودہ نقطۂ نظر ==
فونٹ کا موجودہ تصور [[کمپیوٹر|شمارندی]] [[سائنس|علم]] میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نئے سانچے یا [[قلوب]] تیار کیے، اسے [[مائلہ]]ترچھی شکل میں بھی ظاہر کر سکتا ہے اور اس کی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورت حال کے دوران میں چونکہ نئے قلوبسانچوں کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی نویسےفانٹ کا انداز تبدیل ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کےکا انداز کہا جاتا ہے نانہ کہ کوئی الگ فونٹ۔علاحدہ فانٹ۔
 
== ممیزات نویسہ ==
== خصوصیات ==
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزاتامتیازات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت کہ جب وہ فونٹ، [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] سے متعلق ہو اور آج کر زیادہ تر فونٹس [[شمارندی تخطیط]] سے ہی متعلق ہوا کرتے ہیں۔ ہو۔
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نئے قلوبسانچوں (blocks) کو تیار کیے بغیر مختلف نظر آ سکتا ہے۔
* [[شمارندی تخطیطکمپیوٹر]] میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز [[تساقط|تساقطکمپریس (compressed)]]، [[تکثیف|تکاثفمکثف (condensed)]]، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[مائلہترچھی]] شکل میں ہو سکتا ہے۔
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ (باالفاظبالفاظ بہتر و تخصیص [[صورت خط]]) کی مختلف اشکال و اقسام، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔*
 
[[زمرہ:تحریر]]