"امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
<br>
American Film Institute|image=American Film Institute (AFI) logo.svg|founded={{start date and age|1967|6|5}}<ref>{{cite news|last1=Howe|first1=Desson|title=Film Notes|url=https://www.washingtonpost.com/archive/lifestyle/1987/06/05/film-notes/82ed3751-36da-40aa-9f5f-108eb47bc697/|accessdate=June 10, 2017|work=The Washington Post|date=June 5, 1987|quote=And the AFI was born June 5, 1967 -- exactly 20 years ago.}}</ref>|type=[[غیر منافع بخش تنظیم]]|purpose=فلمساز کو تعلیم فراہم کرنا|location=[[لاس اینجلس]]، [[کیلی فورنیا]]|website={{URL|afi.com}}}}
 
امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: American Film Institute) ایک امریکی فلمی تنظیم ہے جو فلم بینوں کو تعلیم دیتی ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاستہائے متحدہ]] میں موشن پکچر آرٹس کے ورثے کا اعزاز دیتی ہے۔ امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ کو نجی فنڈز اور عوامی ممبرشپ فیس کی مدد حاصل ہے۔
 
== قیادت ==
امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ، فلم، تفریح ​، کاروبار اور تعلیمی برادری کے رہنماؤں پر مشتمل ہے۔ سر ہاورڈ اسٹرنگر (Sir Howard Stringer) کی زیرصدارت ٹرسٹیوں کا ایک بورڈ اور رابرٹ اے ڈیلی (Robert A. Daly) کی سربراہی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز اس تنظیم کی رہنمائی کرتے ہیں، جس کی سربراہی صدر اور سی ای او، فلمی مورخ باب گزیل (Bob Gazzale) کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے کے رہنما بانی ڈائریکٹر جارج اسٹیونس ، جونیئر (George Stevens, Jr) (سنہ 1967 میں تنظیم کے آغاز سے لے کر سن 1980 تک) اور جین پکر فرسٹن برگ ( Jean Picker Firstenberg؛ 1980 سے 2007 تک) تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.afi.com/board-of-trustees/|title=AFI BOARD OF TRUSTEES|date=|accessdate=|website=امریکن فلم انسٹیٹیوٹ|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ|امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ]]
[[زمرہ:1967ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:کیلیفورنیا میں 1967ء کی تاسیسات]]