"راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م RaoYousafRajput (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
راؤ (لقب) [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار، شہزادہ اور بہادر کے ہیں۔<br>
راؤ (لقب) [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار، شہزادہ اور بہادر کے ہیں، راؤ لقب کے بارے میں ایک محاورہ بھی مشہور ہے، آٹھ گاؤں کا [[چوہدری]] بارہ گاؤں کا راؤ۔ راؤ لقب [[راجپوت]] میں دو بڑی [[گوت|گَوتیں]] استعمال ہوتی ہيں، پنوار سوڈھا اور چوہان۔ بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنیوالے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں، راؤ راجپوت انڈیا میں اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں، یاد رھے پاکستان کے شاہی خاندان [[پنوار سوڈھا راجپوت]] راؤ اور [[رانا (لقب)|رانا]] کا خطاب استمال کرتے آ رہے ہیں، زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں، تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،اُن کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ بعض افراد اپنا تعارف "خان یا خاں" سے بھی کراتے ہیں ۔۔۔!!!
 
== راجپوت شخصیات ==
'''راؤ سوڈھا سنگھ راجپوت'''
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:اشرافیہ کے القاب]]
[[زمرہ:بھارتی القاب]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راؤ»